31 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:9
لاہور:بھکرکی لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی
لاہور .......بھکرکی لڑکی کاجنس کی تبدیلی کاکامیاب آپریشن ہوا ہے۔لڑکی جنس کی تبدیلی کے آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی ہے۔ فرزانہ سرگودھا یونیورسٹی میں ایم اے انگلش کی طالبہ تھی جس کا نام اب ڈاکٹروں نےغلام مصطفیٰ رکھ دیا ہے۔