تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 نومبر 2014
وقت اشاعت: 15:59

وزیراعظم نے پولیو سے متعلق اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد...........وزیراعظم نواز شریف نے پولیو سے متعلق اہم اجلاس 5 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزرائے صحت، چیف سیکریٹریز اور سیکریٹریز صحت کو طلب کرلیا گیا ہے ۔اجلاس میں پاکستان نے پولیو کے مرض کے مکمل خاتمے کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.