تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
5 نومبر 2014
وقت اشاعت: 1:39

وزیراعظم کی زیرصدارت انسدادپولیو کمیٹی کااجلاس کل ہوگا

اسلام آباد......وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت انسدادپولیوکی اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس کل ہوگا۔اجلاس میں صوبوں کے وزرائےاعلیٰ،وزیراعظم آزادکشمیراورخیبرپختونخواکےگورنرشرکت کرینگے۔داخلہ،اطلاعات اوردفاع کےوفاقی وزرابھی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ڈبلیوایچ او،یونیسف،عالمی بینک اورجائیکاکےنمایندےبھی اجلاس میں شریک ہونگے،اور صورتحال پر گفتگو کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.