تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
10 نومبر 2014
وقت اشاعت: 14:27

کراچی: ابراہیم حیدری میں پولیو ورکز نے کام کرنے سے منع کردیا

کرچی ....... ا براہیم حیدری میں پولیو ورکز نے کام کرنے سے منع کردیا۔ آج سے شہر میں 3روزہ پولیو مہم شروع ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابراہیم حیدری میں پولیو ورکز نے کام کرنے سے منع کردیا۔ پولیو ورکز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کام کرنے منع کیا ہے۔ پولیو ورکرز کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ چار ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.