تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 نومبر 2014
وقت اشاعت: 12:23

لاہور: اسکول میں ساتویں جماعت کی طالبہ کااسرارطور پر انتقال

لاہور.....لاہور میں ساتویں جماعت کی طالبہ پراسرار طور پرانتقال کر گئی۔اسکول انتظامیہ کے مطابق طالبہ اچانک گر گئی جس کوطبی امداد کےلئے اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ طالبہ کی موت ہارٹ اٹیک سے ہو ئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.