تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
21 نومبر 2014
وقت اشاعت: 22:0

تھر پارکر میں غذائی قلت سے ایک اور بچہ جاں بحق، تعداد 52 ہوگئی

تھر پارکر...... تھر پارکر میں غذائی قلت کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، چھاچھرو میں غذائی قلت کے باعث 7 مہینے کا بچہ انتقال کرگیا جس کے بعد آج جاں بحق بچوں کی تعداد4 ہوگئی ہے۔ تھر پارکر میں اب تک غذائی قلت سےجاں بحق بچوں کی تعداد52ہوچکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.