تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 نومبر 2014
وقت اشاعت: 10:5

کراچی کی 86 یونین کو نسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی ......کراچی کی 86 یونین کو نسلوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع کی جارہی ہے ۔ مہم میں 57لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکے قطرئے پلائے جائینگے۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق کراچی کے 16 ٹاؤن کی 86 یونین کو نسلوں میں پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں مہم کا آغاز کیا جا ئے گا ۔ تین روزہ مہم میں 57 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.