تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
27 نومبر 2014
وقت اشاعت: 1:7

موٹاپے کے نقصانات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا دن

کراچی..........دنیا بھر میں آج موٹاپے کے نقصانات کے بارے میں شعور اجاگر کرنے کا دن منایا جارہا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق موٹاپا دنیا بھر میں اموات کی پانچویں بڑی وجہ ہے۔ ہرسال دنیابھرمیں 28 لاکھ افراد زائد وزن کے باعث ہونے والی بیماریوں سے انتقال کرجاتے ہیں۔ ماہرین کا کہناہےکہ خوراک میں اعتدال، ورزش اورخوشگوار زندگی گزارنے سے زائد وزن پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.