تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
19 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:21

کراچی: ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال میں داخل

کراچی ......کراچی میں ایبولا وائرس کا مشتبہ مریض جناح اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا گیا۔ ذرائع محکمہ صحت کہتے ہیں کہ متاثرہ مریض کے خون کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں ۔ متاثرہ شخص چند روز قبل لائیبیریا سے کراچی پہنچا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.