تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 20:3

سول اسپتال مٹھی: مختلف امراض کے باعث مزید4بچوں کا انتقال

مٹھی.......سول اسپتال مٹھی میں غذائی کمی اور مختلف امراض کے باعث مزید4بچے انتقال کرگئے۔رواں ماہ مرنےوالے بچوں کی تعداد 55ہوگئی ہے۔تھرپارکر میں غذائی کمی اور مختلف امراض کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کی سلسلہ جاری ہے۔آج بھی سول اسپتال مٹھی میں 4بچے انتقال کرگئے۔مرنےوالے بچوں میں 2کا تعلق مٹھی،1کا ڈیپلو اور ایک کا اسلام کوٹ سے ہے۔اِس ماہ غذائی کمی اور مختلف امراض کے باعث55بچے انتقال کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.