تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:38

تھر: غذائی قلت ،دسمبر میںجاں بحق بچوں کی تعداد 72ہوگئی

تھر پارکر.......تھر پارکر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا یک بچی انتقال کرگئی۔رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 72ہوگئی ہے ۔تھر پارکرمیں مختلف امراض اور غذائیت کی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔چھاچھرو کے نواحی گاوں ڈھاکلو میں غذائیت کی کمی کے باعث دیڑھ ماہ کی بچی سیتا انتقال کرگئی.۔جس کےبعدماہ دسمبر میں مرنےوالے بچوں کی تعداد 72ہوگئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.