تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:51

تھر: رواں ماہ غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 ہوگئی

تھر......... تھر میں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی4 بچے انتقال کر گئے۔ مٹھی کے نواحی گائوں میں غذائیت کی کمی کا شکار تین روز کی بچی انتقال کرگئی جبکہ سول اسپتال مٹھی میں نومولود بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ ڈیپلو سے تعلق رکھنے والا 13ماہ کا بچہ اور 10ماہ کا بچہ انتقال کرگیا جس کے بعد دسمبر میں تھر کے مختلف علاقوں میں مرنے والے بچوں کی تعداد 100 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.