تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:7

تھر پار کر :غذائیت کمی سے 6ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا

تھر پار کر.......تھر پار کر میں غذائیت کمی کے باعث 6ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا ۔تھر میں غذاکی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ اس سال بھی نہ رک سکا ۔تھر پارکر میں اس سال بھی غذائیت کی کمی اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ نہیں تھم سکا ہے ۔ نئے سال کے پہلے مہینے ہی سول اسپتال مٹھی میں 6ماہ کا بچہ عاطف غذائیت کی کمی کے باعث انتقال کر گیا ہے ۔ماہ دسمبر میں جاں بحق بچوں کی تعداد ایک سو چودہ تک جا پہنچی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.