تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
1 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:20

جیونیوز کی خبر پر پاکستان بیت المال نے نوٹس لے لیا

لاہور........ جیونیوز کی خبر پر پاکستان بیت المال نے نوٹس لیتے ہوئے تھیلیسیمیا کے مریض کےلیے مالی مدد کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ جیو نیوز نے لاہور میں تھیلیسیمیا کے مرض کا شکار 19 سالہ غریب بچے کی خبر نشر کی تھی جو علاج سے محروم تھا جبکہ اسی مرض سے اس کا ایک بھائی جاں بحق ہوچکا ہے۔ پاکستان بیت المال نے اس خبر کا نوٹس لیتے ہوئے مریض کے علاج کےلیے مالی مدد کا اعلان کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.