تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
9 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:40

تھر :جنوری میںغذائی کمی سے جاں بحق بچوں کی تعداد 27ہوگئی

تھر پار کر........تھر پار کر میں غذائی کمی سے جاں بحق بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ہے ۔ آج بھی دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں ۔تھر کے علاقوںمیں غذائیت کی کمی اور مختلف امراض سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج صبح بھی سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج 6 ماہ کی بچی انتقال کرگئی ہے ۔ چھاچھرو میں چار روز کا بچہ دم توڑ گیا ہے ۔جس کے بعد ماہ جنوری میں جاں بحق بچوں کی تعداد 27ہوگئی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.