16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:5
تھر :رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے
تھر پارکر.......تھر میں غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا 2بچے انتقال کر گئے۔رواں ماہ انتقال کرجانےوا لے بچوں کی تعداد 35 ہوگئ۔تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔سول اسپتال مٹھی میں 3 اور 6 دن کی بچی زندگی کی بازی ہار گئی،رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر چکے ہیں،سردی کے باعث بچوں میں موسمی بیماریاں بھی پھیل رہی ہے،ڈاکٹروں نے بچوں کو سردی سے محفوظ رکھنے کی یدایت کی ہے۔