تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
2 فروری 2015
وقت اشاعت: 19:39

ٹنڈوجام :شادی میں مضرصحت کھانےسے100افرادکی حالت خراب

حیدرآباد.......سندھ کے شہر ٹنڈو جام میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے سو افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ٹنڈوجام میں ایک شادی کی تقریب میں مضرصحت کھاناکھانے سے 100افرادکی حالت بگڑگئی۔ متاثرہ افراد کو ٹنڈوجام اور حیدرآبادکےاسپتالوں میں علاج کیلئے داخل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.