تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
31 مئی 2011
وقت اشاعت: 20:39

نسیان کی بیماری کا علاج مہنگا ہو گیا

لندن : مغربی تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ نسیان کی بیماری کا علاج مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ اس سال مریضوں کے علاج پر چھ سو ارب ڈالر خرچ آئے ہیں۔
برطانیہ میں قائم تنظیم الزہائیمرز ڈزایز انٹرنیشنل (اے ڈی آئی) نے الزہائمر اور ذہنی پسماندگی کی قسم کی دیگر بیماریوں کو اکیسویں صدی میں صحت اور معاشرے کا قابلِ ذکر بحران قرار دیا ہے۔ گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ جوں جوں لوگوں کی عمریں طویل ہوتی جا رہی ہیں، الزہائمر ذہنی پسماندگی کی سب سے زیادہ عام قسم کے طور پر تیزی سے پھیل رہی ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.