تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

پالک کا استعمال وزن گھٹانے میں اکسیر

ہرے ہرے پالک کے پتے دیکھنے میں تو اچھے لگتے ہی ہیں لیکن حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پالک کا استعمال وزن گھٹانے میں اکسیر ہے ۔ ریسرچ میں پالک کے فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا گیا کہ پالک میں کیلوریز کم ہوتی ہیں جبکہ نیوٹرینٹس اور وٹامن بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جو جسم میں خون میں اضافے کا باعث بنتے ہیں ۔ پالک میں فلیوینائڈز کی موجودگی اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر جسم میں کام کرتی ہے جو کہ جراثیم سے حفاظت میں خاصی مفید ثابت ہوتی ہے ۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.