تازہ ترین سرخیاں
 تصاویر 
4 مئی 2011
وقت اشاعت: 11:42

برطانیہ میں پانچ ٹن چاکلیٹ سے بنائی گئی آبشار


میٹھے اور ٹھنڈے پانی کی آبشاریں تو آ پ نے دیکھی ہوں گی لیکن لندن کے ایک شاپنگ اسٹور میں چاکلیٹ کی آبشار بنا دی گئی ہے ۔ برطانیہ کی ایک ٹافیاں اور چاکلیٹ ساز کمپنی نے پانچ ٹن چاکلیٹ کے ذریعے یہ مصنوعی آبشار قائم کی ہے جسے صرف دیکھ کر ہی خوش نہیں ہوا جاتا بلکہ شاپنگ سینٹر والے افراد اس سے بوتلیں بھر بھر کر چاکلیٹ پی بھی سکتے ہیں ۔ اس آ بشار کی تیاری کے لیے ایک کمرے کو مکمل طور پر پگھلی ہوئی چاکلیٹ سے بھر دیا گیا ہے اور آ بشار سے ایک گھنٹے میں بارہ ہزار لیٹر چاکلیٹ بہتی ہے ۔









اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
سوئٹزر لینڈ کے شیف کا تیار کردہ چاکلیٹ کچن شیخ زید مسجد
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.