تازہ ترین سرخیاں
 تصاویر 
19 اپریل 2011
وقت اشاعت: 15:42

دنیا کا بہترین ریسٹورنٹ


اگر آپ بہترین کھانا بہترین جگہ پر کھانے کے شوقین ہیں تو اس کے لیے آ پ کو یورپی ملک ڈنمارک جا نا ہو گا ۔ ڈنمارک کے ریسٹورنٹ Noma کو دنیا کا بہترین ریسٹورنٹ قرار دیا گیا ہے ۔ریسٹورنٹس انڈسٹری کے آ ٹھ سو عالمی ماہرین کی مر تّب کردہ دنیا کے پچاس بہترین ریسٹو رنٹس کی فہرست میں Noma پہلے نمبر پر آیا ہے جس کی وجہ اس کے بہترین معیار اور ذائقے دار کھانے ہیں۔ واضح رہےNoma کو یہ اعزاز مسلسل دو سری بار حا صل ہو ا ہے جبکہ اسپین کے دو ریسٹورنٹس اس فہرست میں دو سرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔









اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
سانپوں کے ساتھ رہنے والی لڑکیشیخ زید مسجد
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.