تازہ ترین سرخیاں
 تصاویر 
17 جون 2011
وقت اشاعت: 18:30

دنیا کا سب سے اونچا مٹی کا قلعہ


امریکی شہری Ed Jarrett نے 37 فٹ 10 انچ بلند مٹی کا قلعہ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ اس قلعے کی تعمیر میں سات لاکھ پچیس ہزار کلو گرام سے زائد مٹی استعمال ہوئی ہے جس میں کل س ودن سے زائد کا عر صہ لگا ہے۔ ابتداء میں یہ قلعہ اڑتیس فٹ بلند تھا لیکن چڑیو ں نے چو نچیں مار کر اس کی اونچائی ایک انچ کم کردی تاہم اس کے باوجود بھی یہ دنیا کے سب سے بلند مٹّی کے قلعہ اعزا ز حاصل کرنے میں کا میا ب ہو گیا ہے ۔







یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
پورٹ گرینڈ کراچیشیخ زید مسجد
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.