تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 3:5

فرانس میں بھی الیکٹرک کاریں آگئیں

فرانس میں بھی اب الیکٹرک کاروں نے جگہ بنالی ہے،جسے شوقین افراد گھنٹوں کی بنیاد پر چلا بھی سکیں گے،پیرس کی سڑکوں پر ان دنوں چھیاسٹھ الیکٹرک کاریں چل رہی ہیں،جن کی تعداد اگلے سال تک تین ہزار ہوجائے گی، چالیس ارب یورو کی مالیت سے شروع کئے جانے والے آٹو لیب پروگرام میں ،عوام کو الیکٹرک کاریں کرائے پر دی جائیں گی،جس کی ممبرشپ فیس ایک سو چوالیس یورو ہوگی،جب کہ اس کار کو آدھے گھنٹے چلانے کا کرایہ صرف پانچ یورو رکھا گیا ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.