تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
31 مئی 2011
وقت اشاعت: 21:45

تمباکو نوشی ہر سال50 لاکھ جانیں لیتی ہے ، سروے

نئی دہلی : ایک تازہ سروے کے مطابق دنیا بھر میں سالانہ پچاس لاکھ افراد تمباکو نوشی کی وجہ سے زندگی گنوا بیٹھتے ہیں۔

تمباکو نوشی کے متعلق عالمی سروے کے نتائج پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے بھارتی وزیر صحت غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی خطرناک عادت ہے جتنا جلدی ہو اس سے چھٹکارا



پایا جانا چاہیئے ۔ نئی دہلی میں سیمنار میں رپورٹ جاری کرتے ہوئے بھارتی وزیر صحت نے موت کے علاوہ تمباکونوشی کے دیگر نقصانات پر بھی روشنی ڈالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.