تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:11

روسی راکٹ خوراک لے کر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

ماسکو : روسی راکٹ قازقستان سے تین ٹن غذائی اجناس کی اور فیول لے کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پہنچ گیا ۔ عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود چھہ رکنی عملے کے لئے غذائی اجناس اور فیول لے کر پہنچا ہے ۔ ناسا سے تعلق رکھنے یہ ٹیم خلاء باز اسکاٹ کی سربراہی میں عالمی خلائی اسٹیشن پر تحقیقی کام انجام دے رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.