تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 9:12

سائنسدانوں کا جسم کے ناکارہ حصوں کو اگانے کا تجربہ کامیاب

نیویارک : اب ہڈیوں کےبھربھرے پن کےمرض میں مبتلا افراد کو مصنوعی گھٹنےاورجوڑ لگوانے کی ضرورت نہیں۔ جدید تحقیق کےمطابق مختلف قسم کےجوڑ اب انسان کےجسم میں ہی بنائے یا اگائے جاسکتے ہیں۔



امریکا میں کولمبیا یونیورسٹی کےسائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہےکہ مصنوعی جوڑ اگانے کاتجربہ چوہوں پرکامیاب ہوچکاہے۔ جسے سرکاری طوپرمنظوری کےبعد انسانوں پرآزمایا جائےگا۔



ڈاکٹرجرمی ماؤنے بتایاکہ نئےطریقے کےذریعے مریض کااسٹیم سیل لےکراسے دیگرخلیوں کے ساتھ جوڑ دیاجائےگا۔ جس کےبعد مریض کےجسم کےاندرہی نیاجوڑ پیداہوجائےگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.