تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
3 فروری 2011
وقت اشاعت: 12:39

کائنات میں مزید پانچ سیارے دریافت

واشنگٹن: امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے کائنات میں زمین کے سائز کے پانچ نئے سیارے دریافت کئے ہیں۔ ناسا کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انتہائی طاقتور دوربین سے ناسا نے کائنات میں زمین کے سائز کے مزید پانچ سیارے دریافت کئے ہیں جو زمین سے دوہزار نوری سال دور ہیں۔ یہ سیارے ہیبی ٹیبل زون کے گرد چکر لگارہے ہیں۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ان سیاروں پر پانی اور مائع کی موجودگی کے آثار ملے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.