تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
22 جون 2012
وقت اشاعت: 12:50

چین کا سرچ انجن جائیک لانچ

چین نے اپنا انٹرنیٹ سرچ انجن ''جائیک'' لانچ کردیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس انٹرنیٹ سرچ انجن کو 2010 میں تجرباتی طور پر لانچ کردیا گیا تھا جس کا مقصد چینی حکومت کا انٹرنیٹ کی دنیا میں کاروباری بنیادوں پر داخل ہونا تھا۔ سرچ انجن پیپلزڈیلی اور پیپلزڈیلی آن لائن کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.