25 جون 2012
وقت اشاعت: 12:31
چین خلائی نگرانی کرنیوالے سیارے کا مشن مکمل
چین کے اندرون ملک تیار کردہ خلائی نگران سیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنا مشن مکمل کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شانگ زائو نو نے 45 منٹ تک مدار میں چکر لگایا۔ مشن کنٹرول سسٹم کے اعلان کے مطابق شانگ زائو 9 اندرون ملک تیار کردہ نگران سیارہ ہے اور مدار میں اس کا کامیاب مشن خلائی سٹیشن کی تعمیر کے لیے اہم سنگ میل ہے اور اس سیارے میں پہلی چینی خلا باز خاتون بھی خلائی سفیر کیا ہے۔