تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

حرکت ِ قلب بتانے والا جدید بینڈیج ٹیپ

چوٹ لگ جائے تو فورا ہی بینڈ ایڈ لگایا جاتا ہے تاہم اب ایک ایسا بینڈ یج بھی تیار کیا گیا ہے جس سے حرکتِ قلب بھی معلوم کی جاسکتی ہے۔ پکس اسمارٹ نامی یہ بینڈیج ٹیپ صرف زخم کی حفاظت ہی نہیں کرتا بلکہ دل کی دھڑکن بتانے سمیت دیگر کام بھی سر انجام دیتا ہے۔ اس دلچسپ بینڈیج ٹیپ میں خاص سینسرز نصب ہیں جو کسی وائر لیس ای سی جی مشین کی مانندحرکت ِ قلب مانیٹر کرتے ہیں اور کسی بھی بے ضابطگی کی صورت میں آپ کو مطلع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.