تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

انٹرنیٹ صارفین کی ذاتی معلومات کو خطرہ

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے دس میں سے ایک شخص ذاتی معلومات کو خطرے سے دو چار کر رہا ہے? برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہاہے کہ ویب سائٹ استعمال کرنے والے اپنے کمپیوٹروں سے گراں قدر ڈیٹا کھو دینے کے مالی اورجذباتی نقصان کو نظر انداز کر رہے ہیں? انہوں نے کہاکہ کمپیوٹر انٹرنیٹ استعمال کرنے والے دس افراد میں سے ایک شخص بغیر سیکورٹی پروٹیکشن کے ویب سرفنگ کر کے ذاتی معلومات کو خطرہ میں ڈال رہاہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.