تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
1 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 9:12

جدید خلائی راکٹ کا ماڈل ڈیزائن

امریکی خلائی تحقیق سے وابستہ ایک کمپنی نے خلائی جہاز کوخلا میں لے جانے والے ایک جدید راکٹ کا ماڈل ڈیزائن کیا ہے ۔کمپنی کے ترجمان کے مطابق اس راکٹ کی خصوصیت یہ ہوگی کہ یہ سپیس کرافٹ کوخلا میں پہنچانے کے بعد اپنے لانچنگ اسٹیشن پر واپس آجائے گا اوراسے دوبارہ بھی اس مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکے گا۔ترجمان نے بتایاکہ اس سے قبل سیٹلائٹ لے جانے والے راکٹوں کا ملبہ خلاء میں بکھر جاتا ہے جس سے بالائی خلا میں خلائی ملبے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.