25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
مریخ سفر سے پہلے ایک اور سفر
مریخ سفر کی تیاری کے لیے ممکنہ خلانوردوں ویسا ہی ایک سفر تین جون سے زمین پر شروع ہوگیا ہے?اس سفر میں مستقبل میں خلا نورد بننے والے چھ افراد ماسکو کے نواح میں واقع ایک گودام میں پانچ سو بیس دن گزاریں گے? تین جون سے شروع ہو نے والا یہ سفر مریخ تک جانے کی ہو بہو نقل ہو گا اس کے دوران یہ دیکھا جائے گا کہ ممکنہ خلانوراس دوران شدید نفسیاتی دبا سے کیسے نمٹتے ہیں؟