تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
3 مئی 2012
وقت اشاعت: 21:11

موبائل کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث نہیں بنتا

برطانوی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ موبائل فونز کے دیر پا استعمال سے کینسر نہیں ہوسکتا ۔ یہ انکشاف صحت کے تحفظ سے متعلق برطانوی ایڈوائزری گروپ نے اپنی تحقیق میں کیا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے اس حوالے سے بہت سی تحقیقات سامنے آچکی ہیں کہ موبائل فون کا دیرپا استعمال کینسرکا باعث بن سکتا ہے تاہم ان میں سے کسی نے بھی تصدیق نہیں کی ہے کہ موبائل فون کا استعمال اصل میں دماغی رسولی یا کینسر کا باعث بنا ہے۔ دو سال قبل ایک انٹر فون تحقیق میں کہا گیا تھا کہ موبائل فون کا زیادہ استعمال 40 کیسنر کا باعث بنتا ہے۔

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
اڑنے والے روبوٹ امریکہ ڈرون آبدوز بنانے کی تیاریوں میں
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.