تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
3 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:8

ناسا کاخطرناک اجرام فلکی دریافت کرنیکا دعویٰ

امریکی خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے زمین کے قریب انتہائی خطرناک اجرام فلکی دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کے حکام نے بتایا کہ ان اجرام فلکی کی تصاویر وائس دوربین سے لی گئیں۔ ناسا کے مطابق 93 فیصد نئے اجرام فلکی دریافت ہوئے ہیں۔ جن کا ناسا کا خطرناک اجرام فلکی دریافت کرنیکا دعویٰ حجم تین ہزار فٹ یا اس سے بھی زیادہ ہے۔ حکام کے مطابق یہ اجرام فلکی زمین کے لئے خطرہ بن سکتے ہیں اس لئے ان اجرام فلکی کی خصوصی طور پر نگرانی کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.