تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
29 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:33

ناسا کا موسمیاتی مصنوعی سیارہ خلا کو روانہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے موسم اور آب و ہوا کی پیشنگوئی کرنے والے مصنوعی سیارے کو خلا میں روانہ کردیا ہے۔ نیشنل پولر آرٹبنگ آپریشن انوائرمنٹل نامی یہ سیٹلائٹ کیلیفورنیا کے وینڈم برگ ایئر فورس بیس سے روانہ کیا گیا ہے۔ سیارے کی روانگی ناسا کی جانب سے شروع کئے جانے والے ارتھ ابزرونگ سیٹلائٹ نظام میں اہم پیشرفت ہے۔ یہ سیٹلائٹ مستقبل میں آب و ہوا کی تبدیلیوں اور موسم کی صورتحال کی پیشنگوئی کرنے والا اپنی نوعیت کا پہلا مصنوعی سیارہ ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.