تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

ناسا نے سورج کی تھری ڈی تصاویر حاصل کرلیں

ناسا نے سورج کے سیٹیلائٹ سے تھری ڈی امیجز حاصل کئے ہیں، اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ سورج کا مکمل روپ دنیا کے سامنے آیا ہے۔ ناسا کے اسپیس کرافٹ نے پہلی مرتبہ سورج کے ایسے تھری ڈی امیجز لیے ہیں جس میں سورج کو مکمل طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے پہلے دنیا صرف سورج کا دمکتا چہرہ ہی دیکھ پاتی تھی، لیکن ان تصویروں میں سورج اپنی پوری گولائی اور آب و تاب کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ناسا نے ایسے موقع پر سورج کی تھری ڈی امیجز جاری کیے ہیں جب امریکا میں سپرسن ڈے منایا جارہا ہے۔ سورج کو مختلف زاویوں سے دیکھے جانے کی وجہ سے زمین کے بارے میں موسم کی پیش گوئی میں بھی مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.