تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
12 جون 2012
وقت اشاعت: 10:4

ربوٹ سازی کا قومی مقابلہ تئیس جون کو ہوگا

ہایئر ایجوکیشن کمیشن اور نسٹ کے اشتراک سے روبوٹ سازی کا قومی مقابلہ 23 جون کو ہوگا۔ اس مقابلہ کا انعقاد نسٹ کے کالج آف الیکٹریکل اینڈ مکینکل انجینئرنگ میں ہوگا جس میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور اداروں کی ایک سو سے زائد ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس کا مقصد ملکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور طلبا کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ اور آئیڈیاز کا تبادلہ کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے جس سے ملک میں تحقیق اور ایجادات کے کلچر کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.