24 اپریل 2012
وقت اشاعت: 15:15
روسی خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پہنچ گیا
روسی خلائی جہاز ایندھن، خوراک اور سائنسی آلات لے کر بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر پہنچ گیا۔ خلائی تحقیق کے روسی ادارے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پراگریس ایم 15ایم کے ذریعے بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر بھیجی گئی اشیاء کا مجموعی وزن2.4 ٹن ہے اور ان میں فضائی سٹیشن پر مقیم خلا بازوں کیلئے آکسیجن، خوراک، ایندھن، ملبوسات اور سائنسی آلات شامل ہیں۔ اس سامان میں روسی خاتون خلاباز گناڈی پڈالکا کیلئے سالگرہ کا خصوصی تحفہ بھی شامل ہے۔ وہ 15 جون کو اپنی سالگرہ خلائی مشن پر روانہ ہوں گی اور 21 جون کو اپنی سالگرہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر منائیں گی۔ واضح رہے کہ رواں سال بین الاقوامی خلائی سٹیشن کی طرف کل 5