تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
7 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:50

سکاٹ تھامسن یاہو کے چیف ایگزیکٹو نامزد

انٹرنیٹ کے بڑے ادارے یاہو نے پے پال کے سابق صدر سکاٹ تھامسن کو اپنا نیا چیف ایگزیکٹو نامزد کرتے ہوئے کہا کہ وہ 9 جنوری کو اپنا عہدہ سنبھالیں گے اور انہیں بورڈ آف ڈائریکٹرز کیلئے تعینات کیا گیا ہے۔چیئرمین رائے بوسٹک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سکاٹ کو یاہو میں لانا موجودہ اثاثہ جات اور وسائل کی مضبوط بنیادوں پر ادارے کی تعمیر کے ریکارڈ کو ثابت کرتا ہے تاکہ یاہو کیلئے ہماری ضرورت کے قابل قدر فارمولا کے علاوہ اختیارات اور پیداوار کی رفتار کو مہمیز دی جا سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.