تازہ ترین سرخیاں
 سائنس وٹیکنالوجی 
4 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:32

سورج کی روشنی سے اڑنے والےغباروں کا میلہ

کولمبیا میں ایسے غباروں کی اڑان کا میلہ منعقد کیا گیا جنہیں اڑا نے کے لیے ہوا یا گیس کی نہیں بلکہ سورج کی روشنی ہونا ضروری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمسی توانائی سے چلنے والے یہ غبارے سورج کی روشنی اور گرمی سے پھیلنے والے مخصوص میٹریل سے بنائے گئے تھے جو کھلے میدان میں لاتے ہی بڑے اور ہلکے ہو کر فضاء میں اڑنا شروع ہوگئے۔ سورج کی روشنی سے اڑنے والے ان غباروں کا یہ گیارہواں سالانہ میلہ تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.