9 مئی 2012
وقت اشاعت: 15:4
یاہو کے چیف ایگزیکٹیو کی جعلی ڈگری پر معافی
یاہو کے چیف ایگزیکٹیو آفسیر سکاٹ تھامسن نے جعلی ڈگری ہونے کی بنا پر معافی مانگ لی۔ انٹرنیٹ ویب سائٹ یاہو کے چیف ایگزیکٹیو آفسیر سکاٹ تھامس نے بالاآخر جعلی ڈگری ہونے کی بنا پر پر باقاعدہ طور پر معافی مانگ لی۔ موصوف کمپیوٹر سائنس کی جعلی ڈگری کے بل بوتے پر اس سال جنوری میں سی ای او کے عہدے پر پہنچے تھے۔ جعلی ڈگری کا انکشاف ہونے کے باوجود سکاٹ مستعفی ہونے کو تیار نہیں۔