تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:46

بنگلہ دیش : ورلڈ کپ کرکٹ کے آغاز سے100 دن پہلے کاؤنٹ ڈاؤن

جنگ نیوز -
بنگلہ دیش : ورلڈ کپ کرکٹ کے آغاز سے100 دن پہلے کاؤنٹ ڈاؤن

ڈھاکا…بنگلہ دیش میں ورلڈ کپ کرکٹ کے آغاز سے 100 دن پہلے کاؤنٹ ڈاؤن کی رنگا رنگ تقریب ہوئی ۔ڈھاکا میں ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے سارو گنگولی بھی پہنچے،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پارلیمنٹ بلڈنگ کے سامنے تقریب میں آے ش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا،19 فروری 2011 کو شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے سلسلے میں ڈھاکا میں بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.