تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:46

ذوالقرنین حیدر کو انگلش کلب لیشنگز نے کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کر دی

جنگ نیوز -
لندن…انگلش کلب لیشنگز نے ذوالقرنین حیدرسے کرکٹ کھیلنے کیلئے رابطہ کیا ہے ۔بر طانیہ میں پناہ کی در خواست دینے والے پاکستانی کرکٹرذوالقرنین حیدر کا فوری طور پر رد عمل نہیں آیا۔ذرائع کے مطابق انگلش کلب لیشنگز کے چیئر مین ڈیوڈ فوب نے کہا کہذوالقرنین ہم سے رابطہ رکھے ہم ان سے معاہدے کے خواہشمند ہیں۔ لیشنگزکلب اس سے قبل زمبابوین کرکٹر ہنری اولنگا سے بھیمعاہدہ کر چکا ہے ،ہنری اولنگا بھی بر طانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کر چکے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.