5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:46
اداکارہ میرا بھی پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کی خواہشمند
جنگ نیوز -
لاہور . . . . پاکستان فلم انڈسٹری کی ممتاز ہیروئنوںنے ایشین گیمز فائنل کی فاتح پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو دلی مبارک باد دی ہے،اداکارہ میرا نے خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہو ئے انہوں نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ وہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ بننے کی خواہشمند ہیں۔