6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:23
اگر غلط ہوتا تو عوام کبھی سپورٹ نہیں کرتے ،شاہد آفریدی
اے آر وائی - کراچی : شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اگر غلط ہوتا تو عوام کبھی سپورٹ نہیں کرتے ۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹی وی پر بیٹھ کر میرے خلاف باتیں کرنے والے ایسی حرکتیں نہ کریں شارٹ کٹ بات یہ ہے کہ عوام نے استقبال کیا۔ انہوں نے کل پریس کانفرنس کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔