تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 جون 2011
وقت اشاعت: 23:6

آئین کے مطابق ہر پاکستانی عدالت سے رجوع کر سکتا ہے، تفضل رضوی

اے آر وائی - لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق پاکستان کے ہر شہری کو عدالت سے رجوع کرنے کا حق ہے۔

لاہور میں اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے شاہد آفریدی کے حوالے سے کہا کہ عدالت جو بھی فیصلہ کریگی پی سی بی اس کی پاسداری کریگا۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.