تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 مئی 2013
وقت اشاعت: 19:35

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ ،گروناتھ می اپن کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

جیو نیوز - ممبئی… بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن کے داماد کوعدالت میں پیش کر دیا گیا۔ گروناتھ می اپن کو آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے الزامات میں باقاعدہ طور پر گرفتار ی کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گروناتھ می اپن چنئی سپر کنگز کے مالک اور بھارتی کرکٹ بورد کے صدر سری نواسن کے داماد ہیں،گرفتاری کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدراپنے داماد سے آج شام جیل میں ملاقات کرینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.