تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 مئی 2013
وقت اشاعت: 22:52

لندن : ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم دو ٹیموں کے مداحوں کے درمیان لڑائی

جیو نیوز - لندن … لندن کا ویمبلے فٹبال اسٹیڈیم دو ٹیموں کے مداحوں کے درمیان میدان جنگ بن گیا۔بائرن میونخ اور بروشیا ڈورٹمنٹ کے مداح آپس میں لڑ پڑے ،گھتم گتھا ہوئے ، دھکم پیل کی اور ایک دوسرے پر چیزیں پھینکیں ،چمپینز لیگ کے فائنل سے قبل ہونے والی لڑائی میں پولیس نے بیچ بچاوٴ کرایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.