تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 مئی 2013
وقت اشاعت: 5:12

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ، ذکا اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

جیو نیوز - اسلام آباد …اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ ملتان اور ایبٹ آباد ریجنز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی ذکااشرف کے ستارے گردش میں آگئے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے احمدندیم سڈل کی درخواست پرسماعت کے بعدذکااشرف کوکام کرنے سے روک دیا،عبوری حکم میں کہاگیاکہ چیئرمین پی سی بی کاانتخاب بظاہردُرست معلوم نہیں ہوتا،ذکااشرف کودوہفتے میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری طرف ریجنزکے عہدیدارذکااشرف کے خلاف اِکھٹے ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.